حکیم نور احمد کی برسی کل عقیدتو احترام سے منائی جائے گی

حکیم نور احمد کی برسی کل عقیدتو احترام سے منائی جائے گی

لاہور ( پ ر)پاکستان کے نامور بزرگ صحافی طبیب،تحریک پاکستان کے سرگرم مجاہد کارکن معروف طبیب کالم نگار، ہر دلعزیز سماجی، علمی ادبی شخصیت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر طب محکمہ صحت پنجاب حکیم سرفراز احمد نور ، ڈاکٹر احسان الحق اور حکیم اکرام الحق کے والد اور روز نامہ پاکستان کالم نگار، طب و صحت معروف مزاج حکیم احتشام الحق نور کے دادا جان بابائے طب حکیم نور احمد سابق صدر پنجاب طبی کانفرنس کی برسی 16ستمبر اتوار کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی اس موقعہ پر آپ کی رہائش گاہ دواخانہ نورالصحت عبدالکریم روڈ پر قرآن خوانی ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...