افتخار ٹھاکر ،نسیم وکی سمیت دیگرفنکار حج کی سعادت حاصل کرنے جائیں گے

افتخار ٹھاکر ،نسیم وکی سمیت دیگرفنکار حج کی سعادت حاصل کرنے جائیں گے

 لاہور(فلم رپورٹر) افتخار ٹھاکر کے ساتھ اس سال حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے والے فنکاروں میں جواد وسیم، روبی انعم،علی جان،شاہد ظہورکے والد ظہور شاہد، ماہ نوراُن کی والدہ، ماموں، ریمبو، صاحبہ، نشو بیگم، نسیم وکی شامل ہیں۔ان میں سے اکثر فنکار پہلی بار حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...