لاہور چیمبر ایوارڈز میں مستحق افراد کو نظر انداز کیا جاتا ہے: محمد یٰسین،میاں بشیر

لاہور چیمبر ایوارڈز میں مستحق افراد کو نظر انداز کیا جاتا ہے: محمد ...

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اپوزیشن رہنما آزاد گروپ کے چیئرمین اور آزاد پروگریسو الائنس کے رہنما راجہ حسن اختر،سینئر وائس چیئرمین محمد یاسین، میاں شبیر،میاں نواز، عمران اصغر، حافظ شہباز، سید سلمان نے اپنے مشترکہ بیان میں اچیومنٹ ایوارڈ کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اچیومنٹ ایوارڈ میں جو لوگ مستحق ہیں اُنہیں نظر انداز کردیا جاتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ہماری صدر آصف علی زرداری سے اپیل ہے کہ وہ پورے پاکستان کے صدر ہیں۔ہر جماعت ،ہر گروہ اور لاہور چیمبر آف کامرس کے ہر ممبر کے بھی صدر ہیں۔ہمارے اِن ایوارڈز پر تحفظات ہیں لہٰذا ہم اپیل کرتے ہیں کہ صدر اور وزیراعظم کی بجائے کسی اور شخصیت کو ایوارڈ میں بھیج دیا کریں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...