وزیراعلیٰ کے خصوصی امدادی فنڈسے فنکاروں کو ایک پائی نہ مل سکی

وزیراعلیٰ کے خصوصی امدادی فنڈسے فنکاروں کو ایک پائی نہ مل سکی

لاہور( فلم رپورٹر)لاہور میں غریب بیمار اورضرورت مند فنکاروں کی اکثریت کو وزیراعلیٰ پنجاب کے خصوصی امدادی فنڈمیںسے تاحال کسی قسم کی امدادنہیں مل سکی فنکاروں کی اکثریت نے خادم اعلیٰ پنجاب سے کہاہے کہ اب عید الاضحی کے حوالے سے ضرورت مند فنکاروں کی مالی امداد کے لےے حکم صادر فرما دیںفنکاروں کا کہناہے کہ خادم اعلیٰ کے اس اقدام سے سینکڑوں فنکاروں کا بھلا ہوگا اور وہ خادم اعلیٰ کی صحت یابی اور درازی عمر کے لےے بھرپور دعائیں کریںگے ۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...