پشتو فلموں کا ایک معیار ہے لیکن پہلی محبت اسٹیج ہے،ماہ نور

پشتو فلموں کا ایک معیار ہے لیکن پہلی محبت اسٹیج ہے،ماہ نور

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کے میری پہلی محبت اسٹیج ہے ، اسٹیج کو وہ کبھی چھوڑ نہیں سکتیں۔ فلم میں کام کرنا ان کے لئے کبھی کوئی مسئلہ نہیں رہا۔ اردو اور پنجابی فلمیں اس طرح سے نہیں بن رہیں جس طرح سے پہلے بنا کرتی تھیں۔ پشتو فلموں کا ایک معیار ہے رمضان المبارک میں اعتکاف بیٹھی تھی اور میں نے اللہ سے مانگا تھا جو اچھا ہے وہی کر دے۔ اسٹیج ڈرامہ ”کھیل قسمت کا “ میں بھی کافی پذیرائی ملی۔ کوشش کرتی ہوں کہ کچھ نیا کروں اس لئے فلم ”راﺅڈی راٹھور“ کے گانے پر آئٹم سونگ کیا جس کو بہت پسند کیا گیا۔

مزید : ایڈیشن 1


loading...