عیدالاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی نئی فلموں کے حوالے سے صورتحال بحران کا شکار

عیدالاضحی پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی نئی فلموں کے حوالے سے صورتحال ...

لاہور(فلم رپورٹر)عید الاضحی پر نمائش کے لےے پیش کی جانے والی نئی پاکستانی فلموں کے حوالے سے صورتحال انتہائی بحران کا شکار ہے اس سلسلے میں تاحال ہدایت کار شہزاد رفیق کی فلم ”عشق خدا“ ،ہدایت کار اقبال کشمیری کی فلم ” شیر دل“ ، ہدایت کا مسعود بٹ کی فلم” گجر دافیصلہ“ ہدایت کار پرویز رانا کی ایک نئی پنجابی فلم کے حوالے سے خبریں گرم ہےں لیکن تاحال اسٹوڈیو حلقوں کا کہنا ہے اس مرتبہ مقامی نئی فلموں کی صورتحال تسلی بخش نہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...