تجاوزات کے ذمہ دار ٹی او آر ہیں، ٹاﺅن ملازمین

تجاوزات کے ذمہ دار ٹی او آر ہیں، ٹاﺅن ملازمین

لاہور (جنرل رپورٹر) سابق رکن پنجاب اسمبلی رانا مبشر کے بھائی ٹاﺅن آفیسر ریگولیشن رانا عاصم نے پورے نشتر ٹاﺅن کو اپنی جاگیر بنا رکھا ہے ایڈمنسٹریٹر اور ٹی ایم او کی بھی نہیں سنتا مرضی سے دفتر آتا اور جاتا ہے ٹاﺅن کے دفتر میں اسلحہ کی نمائش ٹی او آر کے کمرے میں عام ہوتی ہے اس امر کا اظہار ٹاﺅن کے ملازمین نے پاکستان سروے میں کیا انہوں نے کہا کہ تجاوزات کی سب سے بڑی وجہ ٹی او آر کی من مانی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...