لاہور(سپیشل رپورٹر) پولیس کے مبینہ مقابلے میں جاں بحق ہونے والے فیاض کے متاثرہ خاندان نے چیف جسٹس پاکستان سے اس وقوعہ کا از خود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وقوعہ کی غیر جانبدار انکوائری کروائی جائے۔
You are subscribed Successfully