لاہور میں جعلی نوٹ بنانے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور میں جعلی نوٹ بنانے والے دو ملزمان گرفتار
لاہور میں جعلی نوٹ بنانے والے دو ملزمان گرفتار

  


لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک ) پولیس نے لاہور میں جعلی نوٹ بنانے والے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ حکا م کے مطابق گرفتار ملزمان سے مقامی کرنسی سمیت امریکی ڈالر بنانے والی ڈائیاں بھی بر آمد ہوئی ہیں جبکہ ملزمان کروڑوں روپے کے جعلی نوٹ بنا کر مارکیٹ میں بھیج چکے ہیں ۔ حکام کاکہنا ہے کہ ملزمان سے کئی ایک پاسپورٹ بھی حاصل ہوئے ہیں جس سے ان کے انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کا خدشہ ہے اور اگر ایسا ہوا تو ان ملزمان کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا جائے گا۔

مزید : لاہور


loading...