دل والوں نے معصوم ”دلہن“کو ”بابے “سے بچالیا

دل والوں نے معصوم ”دلہن“کو ”بابے “سے بچالیا
دل والوں نے معصوم ”دلہن“کو ”بابے “سے بچالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) چاہ میراں میں 11سالہ لڑکی کی 40سالہ شخص سے شادی کی کوشش محلہ داروں نے ناکام بنا دی ہے ۔ پولیس کے مطابق سونیا کے گھر والوں نے اس کی شادی کی تیاری مکمل کر لی تھی کہ محلہ داروں نے مداخلت کرتے ہوئے سونیا کی ماں کو کمرے میں بند کردیا جبکہ محلہ داروں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ حکام نے 11سالہ بچی کی شادی کرنے کی کوشش پر ماں کو گرفتار کر لیا جبکہ چھٹی جماعت کی طالبہ سونیا نے بتایا کہ وہ شادی نہیں کرنا چاہتی ، اس کی امی شادی کرانا چاہتی تھیں۔

مزید :

انسانی حقوق -