تیاری کرتے ہی ”جنت “میں پہنچ گیا

تیاری کرتے ہی ”جنت “میں پہنچ گیا
تیاری کرتے ہی ”جنت “میں پہنچ گیا

  


کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) نواحی علاقے ڈھوڈہ میں ایک گھر میں دھماکے سے مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کمرے میں موجودخودکش حملہ آوراپنے جسم پر باندھے ہوئے بارودی مواد اور دستی بم پھٹنے سے ہلاک ہوگیاجبکہ کمرے کو جزوی نقصان پہنچا۔حکام کے مطابق پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

مزید : کوہاٹ


loading...