پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمت میں اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمت میں اضافے کا امکان
پٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمت میں اضافے کا امکان

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمت میں اضافے کے لیے سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 82 پیسے فی لیٹر جبکہ سی این جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 20 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل میں 62 پیسے اور ہائی اوکٹین ایک روپے 50 پیسے فی لیٹر تک بڑھائے جانے کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 74 پیسے اور لائٹ ڈیزل 14 پیسے فی لیٹر سستا کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید : بزنس


loading...