اگلے مہینے اہم ”زنانیاں “کی ملاقات،بڑے بڑے معاملات پر غور کریں گے

اگلے مہینے اہم ”زنانیاں “کی ملاقات،بڑے بڑے معاملات پر غور کریں گے
اگلے مہینے اہم ”زنانیاں “کی ملاقات،بڑے بڑے معاملات پر غور کریں گے

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اگلے ہفتے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کریں گی۔حنا ربانی کھر کی ہیلری کلنٹن سے ملاقات میں پاک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات پر بات چیت ہو گی۔ واشنگٹن دورے کے بعد حنا ربانی کھر نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گی جہاں جنرل اسمبلی اجلاس سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...