دھونی کی قیادت ،سعیداجمل اورآفرید ی پراعتماد،آئی سی سی ٹیم کااعلان

دھونی کی قیادت ،سعیداجمل اورآفرید ی پراعتماد،آئی سی سی ٹیم کااعلان
دھونی کی قیادت ،سعیداجمل اورآفرید ی پراعتماد،آئی سی سی ٹیم کااعلان

  


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے جس میں آئی سی سی کی ایوارڈ لسٹ سے خارج ہونے والے سعید اجمل اور شاہد آفریدی بھی شامل ہیں۔آئی سی سی کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں گوتم گھمبیر ،ایلسٹرکک، کمار سنگاکارا، ویرات کوہلی، مائیکل کلارک، مورنے مورکل، سٹیفن فن اور لیستھ مالنگا شامل ہیں جبکہ شین واٹسن بارہویں کھلاڑی کی حیثیت سے شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...