کراچی کی ایک فیکٹری میں آ گ لگ گئی

کراچی کی ایک فیکٹری میں آ گ لگ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نارتھ کراچی کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پرقابو پانے میں مصروف ہیں جبکہ مزید گاڑیوں کو بھی جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مزید تفصیلات ابھی آ رہی ہیں۔

مزید : کراچی


loading...