آتشزدگی قومی سانحہ ہے،وزیراعظم نے متاثرین کیلئے امداد کااعلان کردیا

آتشزدگی قومی سانحہ ہے،وزیراعظم نے متاثرین کیلئے امداد کااعلان کردیا
آتشزدگی قومی سانحہ ہے،وزیراعظم نے متاثرین کیلئے امداد کااعلان کردیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت کراچی میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں سانحہ بلدیہ ٹاﺅن میں متاثرہ فیکٹری اور سندھ کے چھ اضلاع میں بارش کی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے فیکٹری میں آگ کے واقعے کو قومی سانحہ قرار دے دیا۔اس سے پہلے وزیراعظم نے متاثرین کی امدادوزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سیلاب اور سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے متاثرین کے ورثاءکیلئے چار چار لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے زخمیوں کو فی کس ایک لاکھ روپے امداد کی جائے گی۔

مزید : کراچی


loading...