گوگل نے گستاخ فلم یوٹیوب سے ہٹانےکی امریکی درخواست مسترد کردی

گوگل نے گستاخ فلم یوٹیوب سے ہٹانےکی امریکی درخواست مسترد کردی
گوگل نے گستاخ فلم یوٹیوب سے ہٹانےکی امریکی درخواست مسترد کردی

  


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)سر چ انجن گو گل نے وائٹ ہا و¿س کی جا نب سے اسلا م مخا لف فلم کلپ انٹرنیٹ سے ہٹا نے کی در خواست مسترد کر دی ہے۔”اینو سینس آف مسلم“نا می فلم میں مذہب اسلام کے خلا ف گستاخانہ موادپیش کیاگیا ہے جس کی ریلیزکے بعد دنیا بھر میں فلم اور فلم ساز کے خلاف مظا ہر وں کا آ غاز ہو گیاہے۔ ان مظا ہروں کو روکنے اور مسلمانو ں کا غم و غصہ کم کر نے کے لیے وائٹ ہا و¿س کی جانب سے یو ٹیوب پر سے فلم کے کلپ ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی جسے مسترد کر دیا ہے۔ گو گل کی جانب سے جا ری کیے گئے ایک بیا ن میں کہا گیا ہے اس ویڈیو کو لیبیا اور مصرسمیت مختلف اسلامی مما لک میں چلنے سے روک دیا جا ئے گا لیکن مکمل طو ر پر نہیں ہٹا یا جا ئے گا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...