پیپلز پارٹی اورق لیگ کا الیکشن میں سیٹ ایڈجسمنٹ پراتفاق

پیپلز پارٹی اورق لیگ کا الیکشن میں سیٹ ایڈجسمنٹ پراتفاق
پیپلز پارٹی اورق لیگ کا الیکشن میں سیٹ ایڈجسمنٹ پراتفاق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ق پنجاب میں انتخابی ایڈجسٹمنٹ پر متفق ہوگئیں۔ٹکٹوں کے لیے کوارڈی نیشن کمیٹی شجاعت حسین کی وطن واپسی پر بنے گی۔کمیٹی بنانے کا فیصلہ مسلم لیگ ق کی جانب سے ٹکٹوں کے پیشگی اعلان پر شکایات کے باعث کیاگیا۔ صدر زر داری نے دونوں جماعتوں کے پانچ پانچ ارکان پر مشتمل کوارڈینیشن کمیٹی بنانے کی منظور ی دے دی ہے ۔کمیٹی میں ق لیگ کی طرف سے پرویز الٰہی ،بشار ت راجہ ، چوہدری ظہیر الدین اور پیپلزپارٹی کے امتیاز صفدر وڑائچ ،حاجی عزیز الرحمن چن ،میاں مصباح الرحمن شامل ہو سکتے ہیں۔

مزید :

قومی -