پرویز خٹک نے سوات اور مالا کنڈ سے فوج کی واپسی کی منظوری دے دی

پرویز خٹک نے سوات اور مالا کنڈ سے فوج کی واپسی کی منظوری دے دی
پرویز خٹک نے سوات اور مالا کنڈ سے فوج کی واپسی کی منظوری دے دی

  

نوشہرہ (مانیڑنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے سوات اور مالا کنڈ سے فوج کی واپسی کی منظوری دے دی۔ پہلے مرحلے میں بونیر اور شانگلہ سے فوج کو واپس بلایا جائے گا۔ جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں بونیر اور شانگلہ سے فوج کی واپسی ہوگی۔ سوات میں قیام امن کیلئے فوج، پولیس اور دیگر اداروں کی قربانیاں لازوال ہیں۔

مزید :

نوشہرہ -