میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید

میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید
میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، ایک اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میران شاہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں میران شاہ میر علی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوزخمی ہوگئے۔ سرکاری ذارئع کے مطابق میرانشاہ سے بنوں جانیوالی سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب میرعلی روڈ روڈ پر نامعلوم افراد نے ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اوردو زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ ہے۔

مزید :

قومی -