آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایاجارہاہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایاجارہاہے
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایاجارہاہے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن’’ ورلڈ ڈیموکریٹک ڈے‘‘ بھر پور طریقہ سے منایا جارہا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد جمہوریت کیلئے عوامی شعوربیدار کرنا اور غیر جمہوری قوتوں کا داستہ روکنے کیلئے آواز بلند کرنا ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2007ءمیں جمہوریت کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا اور 15ستمبر2008ءکو پہلا عالمی یوم جمہوریت دنیا بھر میں منایا گیا ۔اس دن کی مناسبت سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز ،مزاکروں اور دیگر تقریبات کا انعقاد کر کے ملکی ترقی میں جمہوریت کے کردار اور اہمیت پر روشنی دالی جائے گی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -