ٹی 20چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے فیصل آباد ڈولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

ٹی 20چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے فیصل آباد ڈولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی
ٹی 20چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے فیصل آباد ڈولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کی ٹی20چیمپئن فیصل آباد وولفز کی ٹیم بھارت پہنچ گئی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال کے باعث پہلے پاکستانی ٹیم کو بھارت کا ویزا نہ مل سکا لیکن حالات میں بہتری کے بعد فیصل آباد وولفز کو ویزا جاری کر دیا گیا۔فیصل آباد وولفز کی قیادت پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کر رہے ہیں جو ٹیم کو بھارت میں ہی جوائن کریں گے۔ ٹی 20 چیمپئنز لیگ بھارت کے مختلف شہروں میں کھیلی جائے گی۔

مزید :

کھیل -