آزادکشمیر میں جیپ دریا میں گرنے سے دوافرادجاں بحق

آزادکشمیر میں جیپ دریا میں گرنے سے دوافرادجاں بحق
آزادکشمیر میں جیپ دریا میں گرنے سے دوافرادجاں بحق

  

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں وادی گریز میں موڑ کاٹتے ہوئے جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں دومسافر جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت مسافر جیپ کیل سے تاﺅبٹ جارہی تھی کہ موڑ کاٹتے ہوئے مرناٹ کے مقام پر دریائے نیلم میں جاگری ۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید :

مظفرآباد -