عراق میں خود کش دھماکہ ، 21افراد جاں بحق

عراق میں خود کش دھماکہ ، 21افراد جاں بحق
عراق میں خود کش دھماکہ ، 21افراد جاں بحق

  

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے صوبے نینوا میں خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ عراق کے شمالی صوبے نینوا میں نماز جنازہ کے دوران خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور 12 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ عراق ایک بار پھر فرقہ وارانہ پر تشدد واقعات کی زد میں ہے اور رواں برس عراق میں مختلف دہشت گرد کارروائیوں میں اب تک چارہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -