سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

  

لاہور( سپیشل رپورٹر) ملک کی سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کی جانب سے کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی الیکشن کے شیڈول کے بعد بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) ‘ پاکستان پےپلزپارٹی اور پاکستان تحر یک انصاف اور جماعت اسلامی نےیونین کونسلوں کی سطح پر اپنے اپنے پارٹی کارکنوں کو متحر ک کر نے کےلئے دفاتر قائم کر نے کی ہدایات جاری کر دی ہیں اور یہ بھی کہا ہے کہ الیکشن لڑنے کے خواہش مند افراد پارٹی کو درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ شروع کردیں ۔

مزید :

قومی -