آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، مصباح الحق کی تین درجے ترقی

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، مصباح الحق کی تین درجے ترقی
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، مصباح الحق کی تین درجے ترقی

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق مصباح الحق نے تین درجے ترقی کی ہے جبکہ یونس خان بدستوراپنی چھٹی پوزیشن پر برقرارہیں ۔ عالمی کرکٹ کونسل کی طرف سے اتوارکوجاری ہونیوالی نئی رینکنگ کے مطابق مصباح الحق پندرہویں سے بارہویں نمبرپر آگئے ہیں ، آف سپنرسعید اجمل ایک بار پھرتیسرے سے چوتھے جبکہ محمد حفیظ 49سے 50نمبرپرآگئے ہیں ۔

مزید :

کھیل -