دلیپ کمار علیل ، ہسپتال منتقل

دلیپ کمار علیل ، ہسپتال منتقل
دلیپ کمار علیل ، ہسپتال منتقل

  

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف اداکار دلیپ کمار کو طبعیت خراب ہونے پر لیلا وتی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ انہیں سینے کی تکلیف ہے تاہم ان کی اہلیہ اداکارہ سائرہ بنانو نے بتایا ہے کہ دلیپ کمار کی حالت سنبھل رہی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -