سابق امریکی صدر ریگن کو قتل کی کوشش کرنےو الا دماغی امراض کے ہسپتال سے فارغ

سابق امریکی صدر ریگن کو قتل کی کوشش کرنےو الا دماغی امراض کے ہسپتال سے فارغ
سابق امریکی صدر ریگن کو قتل کی کوشش کرنےو الا دماغی امراض کے ہسپتال سے فارغ

  


واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے سابق صدر رونلڈ ریگن کو 35 سال پہلے قتل کرنے کی کوشش کرنے والے شخص جان ہنکلے کو دماغی امراض کے ہسپتال سے فارغ کردیاگیا۔ ہنکلے واشنگٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ رواں برس جولائی میں وفاقی عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ ہنکلے اب خود کیلئے اور کسی دوسرے شخص کیلئے خطرہ نہیں رہا اس لئے اسے رہا کیا جائے اور اسے اپنی بوڑھی والدہ کے ساتھ رہنے کی اجازت ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...