پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا ...
پاکستان کا افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

  


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے افغان مہاجرین کا معاملہ باضابطہ طور پر امریکہ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم 20 ستمبر کو باراک اوباما سے ملاقات کریں۔ وزیراعظم ملاقات میں افغان مہاجرین کا معاملہ اٹھائیں گے۔ وزیراعظم کیلئے افغان مہاجرین کے معاملے کی تفصیلی بریفنگ تیارکر لی گئی۔

مزید : اسلام آباد


loading...