عید کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان

عید کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان
عید کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہاہے اور کے ایس ای 100انڈیکس میں 124پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔

تفصیل کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مثبت رجحان دیکھا جا رہاہے ۔آج کے ایس ای 100انڈیکس کا آغاز 40ہزار 127پوائنٹس سے ہوا جس میں اب تک 124پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے جس کے بعد کے ایس ای 100انڈیکس40ہزار 151پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس ملتان کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی ، 6مسافر جاں بحق ،150سے زائد زخمی ، امدادی کام جاری

مزید : بزنس


loading...