ڈالر 105روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار

ڈالر 105روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار
ڈالر 105روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کوئی رد و بد ل نہیں ہوا اور ڈالر 105روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی قدر میں کوئی رد و بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104روپے 95پیسے اور قیمت فروخت 105روپے 50پیسے کی سطح پر برقرار رہی ۔دوسری طرف انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت اپنی سطح پر برقراررہی اور اس کی قیمت خرید 104روپے 10پیسے جبکہ قیمت فروخت 104روپے 30پیسے پر مستحکم رہی ہے ۔

کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس ملتان کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی ، 6مسافر جاں بحق ،150سے زائد زخمی ، امدادی کام جاری
دیگر اہم ملکوں کی اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس جاننے کے لیے ذیل میں دیا گیا جدول ملاحظہ فرمائیں ،بشکریہ فاریکس ڈاٹ پی کے

مزید :

بزنس -