بہاولپور چڑیا گھر میں جھولوں کے آپریٹنگ روم میں آتشزدگی ، 2آپریٹر جھلس گئے

بہاولپور چڑیا گھر میں جھولوں کے آپریٹنگ روم میں آتشزدگی ، 2آپریٹر جھلس گئے
بہاولپور چڑیا گھر میں جھولوں کے آپریٹنگ روم میں آتشزدگی ، 2آپریٹر جھلس گئے

  


بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہاولپور میں چڑیا گھر کے جھولوں کے آپریٹنگ روم میں آگ بھڑک اٹھی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چڑیا گھر کے جھولوں کو آپریٹ کرنے والے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر دو آپریٹرز جھلس گئے ۔

حادثے کے بعد دونوں زخمیوں کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کے باعث دونوں آپریٹرز کے جسم کا زیادہ تر حصہ جھلس چکاہے ۔

مزید : بہاول پور


loading...