”16سال کرکٹ کھیلی اب گھر والوں کو وقت دینا چاہتا ہوں “ بالا جی نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

”16سال کرکٹ کھیلی اب گھر والوں کو وقت دینا چاہتا ہوں “ بالا جی نے کرکٹ کو خیر ...
”16سال کرکٹ کھیلی اب گھر والوں کو وقت دینا چاہتا ہوں “ بالا جی نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

  


مبئی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی فاسٹ بولرلکشمی پتہھی بالا جی نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر بالا جی نے فرسٹ کلاس کرکٹ کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ سولہ سال کرکٹ کھیلی تاہم اب گھر والوں کو وقت دینا چاہتا ہوں ۔ بالا جی کا مزید کہنا تھا کہ آئی پی ایل اور دیگر لیگز کھیلتا رہوں گا ۔

مزید : کھیل


loading...