ملتان ٹرین حادثہ ڈرائیور کے بریک نہ لگانے سے پیش آیا ، سگنلز ریڈ تھے: ڈائریکٹر سگنلز ریلوے

ملتان ٹرین حادثہ ڈرائیور کے بریک نہ لگانے سے پیش آیا ، سگنلز ریڈ تھے: ...
ملتان ٹرین حادثہ ڈرائیور کے بریک نہ لگانے سے پیش آیا ، سگنلز ریڈ تھے: ڈائریکٹر سگنلز ریلوے

  


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈویژنل ڈائریکٹر سگنلز ریلوے ندیم ماجد نے بھی ملتان ٹرین حادثے کہ ذمہ داری ڈرائیور پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حادثہ ڈرائیور کے بریک نہ لگانے سے پیش آیا ۔

ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جائے حادثہ سے چار کلو میٹر پہلے سگنلز آن تھے مگر ڈرائیور نے ان پردیہان نہیں دیا ۔ انہوں نے کہا کہ سگنلز ریڈ تھے مگر ڈرائیور نے گاڑی نہیں روکی تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہے اور ہر طرح سے چھان بین جاری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ انکوائری ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے جو تحقیقات میں مصروف ہے ۔

مزید : ملتان


loading...