عمران خان کا ملتان ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

عمران خان کا ملتان ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس
عمران خان کا ملتان ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر اظہار افسوس

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ملتان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کر دیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے میں جانی نقصان پر افسوس ہوا ہے ،حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں ۔عمران خان نے مطالبہ کیا کہ حادثے کی آزاد اور شفاف طریقے سے تحقیقات کرائی جائیں ۔

ملتان ٹرین حادثہ ڈرائیور کے بریک نہ لگانے سے پیش آیا ، سگنلز ریڈ تھے: ڈائریکٹر سگنلز ریلوے

مزید : قومی


loading...