ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے : یوسف رضا گیلانی

ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے : یوسف رضا گیلانی
ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے : یوسف رضا گیلانی

  


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کی تحقیقات جلد مکمل ہونی چاہئیں ۔

ملتان کے نشتر ہسپتال میں زخمیوں کے عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے پر دلی دکھ ہوا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ، حکومت کو چاہئیے کہ زخمیوں کا مفت علاج کیا جائے ۔

مزید : ملتان


loading...