ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں سلینڈر دھما کے سے تین افراد زخمی

ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں سلینڈر دھما کے سے تین افراد زخمی
ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں سلینڈر دھما کے سے تین افراد زخمی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں واقع ریسٹو رنٹ میں سیلنڈر دھماکے تین افراد زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 2میں واقع ریسٹورنٹ میں سیلنڈر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔پولیس نے ریسٹور نٹ کو سیل کر دیا ہے۔

حیران کن خبرآگئی، بنگلہ دیش کی سڑکیں خون سے سرخ ہوگئیں ،وجہ صرف قربانی نہیں بلکہ ۔ ۔ ۔

مزید : لاہور


loading...