طاہر القادری آنے سے پہلے جانے کا منصوبہ بناتے ہیں ،ان کی سیاست شیخ رشید ہی سمجھ سکتے ہیں :جاوید ہاشمی

طاہر القادری آنے سے پہلے جانے کا منصوبہ بناتے ہیں ،ان کی سیاست شیخ رشید ہی ...
طاہر القادری آنے سے پہلے جانے کا منصوبہ بناتے ہیں ،ان کی سیاست شیخ رشید ہی سمجھ سکتے ہیں :جاوید ہاشمی

  


ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ طاہر القادری آنے سے پہلے جانے کامنصوبہ بناتے ہیں،ان کی سیاست صرف شیخ رشید ہی سمجھ سکتے ہیں ۔نجی نیوز چینل دنیانیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری کی سیاست سمجھ سے با لا تر ہے ،وہ پاکستان آنے سے پہلے یہاں سے جانے کامنصوبہ بنا کر آتے ہیں،ان کی سیاست صرف اور صرف شیخ رشید کو ہی سمجھ آسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ رائیونڈ مارچ عمران خان کا حق ہے لیکن مارچ کو فساد میں بدلنا درست نہیں ہو گا ۔جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ جمہوریت میں اختلاف رائے پر وزیر اعظم جواب دہ ہیں ۔

وزیراعظم کو کچھ نادان دوست پارلیمنٹ نہ جانے کا مشورہ دیتے ہیں :خورشید شاہ

مزید : قومی


loading...