ترک صدر نے پاکستانی قوم کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دے دی

ترک صدر نے پاکستانی قوم کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دے دی
 ترک صدر نے پاکستانی قوم کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دے دی

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دے دی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترق صدر طیب رجب اردوان نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور عید کی مبارکباد دی ۔اس موقع پر ترک صدرنے کہا کہ عید کی خوشیوں میں ترک عوام پاکستانی قوم کے ساتھ شریک ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ترکی اور پاکستان کی دوستی بے مثال اور لا زوال ہے ۔

سانحہ 12مئی : میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مزید 4مقدمات کا چالان منظور

مزید : قومی


loading...