پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی کا ملتان ٹرین حادثے میں جانی و مالی نقصان پراظہارافسوس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی کا ملتان ٹرین حادثے میں جانی و ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی کا ملتان ٹرین حادثے میں جانی و مالی نقصان پراظہارافسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی نے ملتان ٹرین حادثے میں جانی و مالی نقصان پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں قیمتی جانوں کاضیاع افسوسناک ہے۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ محمودقریشی نے ملتان ٹرین حادثے میں جانی و مالی نقصان پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں قیمتی جانوں کاضیاع افسوسناک ہے،ٹرین حادثات کے تدارک میں حکومت کی ناکامی پرتشویش ہے،انہوں نے کہا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوو¿ں سے جانچ اور تحقیقات ضروری ہیں،ٹرین حادثے کے زخمیوں کی جلدصحت یابی کے لیے دعا گو ہیں

مزید :

قومی -