کمرشل بینکوں کے ذخائر9کروڑاضافے سے5ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے

کمرشل بینکوں کے ذخائر9کروڑاضافے سے5ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے
کمرشل بینکوں کے ذخائر9کروڑاضافے سے5ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کمرشل بینکوں کے ذخائر9کروڑاضافے سے5ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر9کروڑاضافے سے5ارب ڈالرسے تجاوزکرگئے ہیں،اسٹیٹ بینک کے ذخائر27کروڑڈالرسے کم ہوکر17ارب 85کروڑڈالرہوگئے،اسٹیٹ بینک ذرائع کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر22ارب85کروڑڈالرہوگئے ہیں۔

مزید :

قومی -