یکم اکتوبر تک متاثرین کوشناختی کارڈ نہ ملے تو نادرا دفاترپردھرنا دینگے،سراج الحق کی دھمکی

یکم اکتوبر تک متاثرین کوشناختی کارڈ نہ ملے تو نادرا دفاترپردھرنا دینگے،سراج ...
یکم اکتوبر تک متاثرین کوشناختی کارڈ نہ ملے تو نادرا دفاترپردھرنا دینگے،سراج الحق کی دھمکی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)یکم اکتوبر تک متاثرین کوشناختی کارڈ نہ ملے تو نادرا دفاترپردھرنا دینگے،سراج الحق نے حکومت کو دھمکی دے دی۔

جیو نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں اڑتیس فیصد افراد کے شناختی کارڈ بلاک ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نادراعوام کو بلاوجہ پریشان کر رہا ہے،قومی شناختی کارڈ کا اجرا حکومت کا فرض ہے،یکم اکتوبر تک متاثرین کوشناختی کارڈ نہ ملے تو نادرا دفاترپردھرنا دینگے۔

مزید : قومی


loading...