پاکستان کے ماضی کے مزاحیہ اداکار کسمپری کی حالت میں میوہسپتال میں انتقال کر گئے

پاکستان کے ماضی کے مزاحیہ اداکار کسمپری کی حالت میں میوہسپتال میں انتقال کر ...
پاکستان کے ماضی کے مزاحیہ اداکار کسمپری کی حالت میں میوہسپتال میں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ماضی کے مزاحیہ اداکار لاڈلاکسمپری کی حالت میں میوہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر انتقال کر گئے۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ماضی کے اداکارکی لاش 11گھنٹے سے زائد میوہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر پڑی رہی اور اس پر کیڑے مکوڑے رینگتے رہے لیکن ہسپتال انتظامیہ نے میت کو اٹھانے کی زحمت نہ کی اور جب خبر میڈیا کے پاس پہنچی تو ہسپتال میں کھبلی مچ گئی اور فٹا فٹ میت کو ٹھیک سے ہسپتال کے اندر پہنچا دیا گیا ۔

مزید :

لاہور -