نیشنل ٹی ٹوینٹی،پہلاسیمی فائنل،کراچی وائٹس نے پشاورکو 8وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوینٹی،پہلاسیمی فائنل،کراچی وائٹس نے پشاورکو 8وکٹوں سے ہرادیا
نیشنل ٹی ٹوینٹی،پہلاسیمی فائنل،کراچی وائٹس نے پشاورکو 8وکٹوں سے ہرادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ٹی ٹوینٹی کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس نے پشاور کو 8وکٹوں سے شکست دیدی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر مقرررہ اورز میں 178رنز بنائے ۔کراچی نے پشاور کی جانب سے دیا گیا 179رنز کا ہدف انتہائی آسانی کے ساتھ 2وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔پہلے سیمی فائنل میں اسد شفیق نے 55گیندوں پر 92رنز بنائے اور ناقابل شکست رہے جبکہ زین عباس نے 59رنز کی اننگز کھیلی ۔

مزید :

کھیل -