قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ،کشمیریوں کی قربانیوں سے معاملہ ٹیبل پرآیا : عارف علوی

قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ،کشمیریوں کی قربانیوں سے معاملہ ٹیبل پرآیا : ...
قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ،کشمیریوں کی قربانیوں سے معاملہ ٹیبل پرآیا : عارف علوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنماءعارف علوی نے کہا ہے کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ،کشمیریوں کی قربانیوں کی وجہ سے معاملہ ٹیبل پرآیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماءعارف علوی نے کہا ہے کہ قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ،کشمیریوں کی قربانیوں کی وجہ سے معاملہ ٹیبل پرآیا ہے،مسئلہ کشمیر پر بھارت مذاکرات کے لیے تیار ہی نہیں ،بھارت کی کوشش ہے مقبوضہ کشمیرکے بار ے میں صحیح معلومات لوگوں تک نہ پہنچیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں آزادی کی امنگ لوگوں کے دلوں میں ہے،بھارت پیلٹ گن اپنے ملک میں کہیں استعمال نہیں کرے گا، حکومت پاکستان کو مقبوضہ کشمیرکے عوام کی آوازدنیامیں پہنچانا ہوگی،کشمیر کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں متحد ہیں۔

مزید :

قومی -