رائے ونڈ مارچ پر مشاورت نہیں کی گئی،میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا نام ادب سے لیتا ہوں :خرم نواز گنڈا پور

رائے ونڈ مارچ پر مشاورت نہیں کی گئی،میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا نام ادب ...
رائے ونڈ مارچ پر مشاورت نہیں کی گئی،میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا نام ادب سے لیتا ہوں :خرم نواز گنڈا پور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے رہنماءخرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر دعوت دی جائے اور مشاورت سے تاریخ طے ہو تو امکان ہے ہم مارچ میں شامل ہوں،میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا نام ادب سے لیتا ہوں ۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے رہنماءخرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر دعوت دی جائے اور مشاورت سے تاریخ طے ہو تو امکان ہے ہم مارچ میں شامل ہوں،میاں نوازشریف اور شہبازشریف کا نام ادب سے لیتا ہوں ،شیخ رشید میرے دوست ہیں ہمیشہ مجھ سے مشورہ کریں،شیخ رشید نے مجھ سے کہا کہ رائے ونڈ مارچ میں شریک ہوں،رائے ونڈ مارچ پر مشاورت نہیں کی گئی،ہم نہ عابدشیرعلی بنیں گے نہ ہی رانا ثناءاللہ ۔میاں نوازشریف اور شہبازشریف کام نام ادب سے لیتا ہوں،جھولا ٹوٹا تو فوری نوٹس لیا گیا، سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کو سوا 2 سال ہوگئے،ہمیں رائے ونڈ مارچ کے لیے اب تک باقاعدہ دعوت نہیں ملی ۔

ایم کیوایم نے شہر میں دفاتر کرائے پر لینے کا فیصلہ کر لیا ،کرایہ اراکین اسمبلی جیب سے دیں گے

مزید :

قومی -