بہترین کام کرنے پرسالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اورانتظامیہ کوشاباش دیتا ہوں:وزیر اعلیٰ پنجاب

بہترین کام کرنے پرسالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اورانتظامیہ کوشاباش دیتا ...
بہترین کام کرنے پرسالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اورانتظامیہ کوشاباش دیتا ہوں:وزیر اعلیٰ پنجاب

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید کے تینوں دن صفائی انتظامات کی خود نگرانی کرتا رہا ،بہترین کام کرنے پرسالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں اورانتظامیہ کوشاباش دیتا ہوں۔

جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عید کے تینوں دن صفائی انتظامات کی خود نگرانی کرتا رہا ہوں ،شہروں کوصاف رکھنے کاکام اسی جذبے سے جاری رکھنا ہے،انتظامیہ اورمتعلقہ ادارےعوام کی توقعات پرپورا اترے ہیں ،سالڈویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں اورانتظامیہ کوشاباش دیتا ہوں۔

مزید : لاہور


loading...