’کل یہ چیز دیکھ کر میری آنکھو میں آنسو آگئے ‘ چیف جسٹس نے بھری عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

’کل یہ چیز دیکھ کر میری آنکھو میں آنسو آگئے ‘ چیف جسٹس نے بھری عدالت میں ایسی ...
’کل یہ چیز دیکھ کر میری آنکھو میں آنسو آگئے ‘ چیف جسٹس نے بھری عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی افسردہ ہوجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جب انہوں نے گزشتہ روز (جمعہ کو) کٹاس راج مندر کا دورہ کیا تو وہاں کے لوگوں کی حالت دیکھ کر ان کی آنکھو میں آنسو آگئے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سیمنٹ فیکٹریوں کے صاف پانی استعمال کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے مالک پر اظہار برہمی کیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کل ججزنے فیکٹری کا دورہ کیا لیکن آپ نے رکنامناسب نہ سمجھا ، کل کٹاس راج مندرکادورہ کیاآپ ساراپانی وہاں سے نچوڑ گئے ہیں ، وہاں لوگوں کی حالت دیکھ کرآنکھوں میں آنسوآگئے۔ چیف جسٹس نے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری کے مالک ضمیر چوہدری کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔

مزید :

قومی -