شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات آج ہو گی

شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات آج ہو گی
شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات آج ہو گی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات آج ہو گی ،ملاقات شام سات بجے لاہور میں شہبازشریف کی رہائشگاہ پر ہو گی ،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اوراہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہوگا ،اکتوبر میں اسلام آبادلاک ڈاﺅن سے متعلق بھی بات ہو گی اس کے علاوہ مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی مشاورت ہو گی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...