بنگلہ دیش میں وہ جگہ جہاں اب تک پاکستان کا نام درج تھا لیکن اب ہٹا دیا گیا ، یہ کونسا مقام تھا ؟ جانئے

بنگلہ دیش میں وہ جگہ جہاں اب تک پاکستان کا نام درج تھا لیکن اب ہٹا دیا گیا ، یہ ...
بنگلہ دیش میں وہ جگہ جہاں اب تک پاکستان کا نام درج تھا لیکن اب ہٹا دیا گیا ، یہ کونسا مقام تھا ؟ جانئے

  


ڈھاکا(ویب ڈیسک) بنگلا دیش نے اپنی سرحد پر نصب پلرز سے پاکستان کا نام ہٹا دیا ہے ۔

بنگلہ دیش کے اخبار ڈھاکا ٹریبون کے مطابق 1947 کی تقسیم کے بعد بارڈر پر یہ پلرز نصب کیے گئے تھے لیکن 1971 میں سقوط ڈھاکہ کے بعد بھی اب تک ان پلرز پر پاکستان کا نام درج تھا۔بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے بارڈر فورسز کو اس کام کو مکمل کرنے کا ٹاسک سونپا تھا جس کے بعد بارڈر پر نصب تمام پلرز سے پاکستان کا نام ہٹاکر اب بنگلادیش لکھ دیا گیا ہے۔پاکستان اور بھارت کی تقسیم کے بعد مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) کے بارڈر پر 8 ہزار پلرز نصب کیے گئے تھے جن پر بھارت اور پاکستان لکھا تھا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...